![]() |
Impara Lingue Online! |
![]() |
|
|
|
| |||||
آپ پیسٹری کیوں نہیں کھا رہے ہیں ؟
| |||||
مجھے وزن کم کرنا ہے -
| |||||
میں نہیں کھا رہا ہوں کیونکہ مجھے وزن کم کرنا ہے -
| |||||
آپ بئیر کیوں نہیں پی رہے ہیں ؟
| |||||
مجھے گاڑی چلانی ہے -
| |||||
میں اسے نہیں پی رہا کیونکہ مجھے گاڑی چلانی ہے -
| |||||
تم کافی کیوں نہیں پی رہے ہو ؟
| |||||
یہ ٹھنڈی ہے -
| |||||
میں کافی نہیں پی رہا کیونکہ یہ ٹھنڈی ہے -
| |||||
تم چائے کیوں نہیں پی رہے ہو ؟
| |||||
میرے پاس چینی نہیں ہے -
| |||||
میں چائے نہیں پی رہا کیونکہ میرے پاس چینی نہیں ہے -
| |||||
آپ سوپ کیوں نہیں پی رہے ہیں ؟
| |||||
میں نے سوپ کا آرڈر نہیں دیا ہے -
| |||||
میں سوپ نہیں پی رہا ہوں کیونکہ میں نے سوپ کا آرڈر نہیں دیا ہے -
| |||||
آپ گوشت کیوں نہیں کھا رہے ہیں ؟
| |||||
میں سبزی خور (ویجیٹیرین) ہوں -
| |||||
میں گوشت نہیں کھاتا ہوں کیونکہ میں سبزی خور ہوں -
| |||||